لیبر نوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زرکاغذی جو عارضی طور مزدوروں، کارندوں وغیرہ کے استعمال کے لیے چھاپا یا جاری کیا جائے، مزدوروں کے استعمال کے لیے عارضی نوٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زرکاغذی جو عارضی طور مزدوروں، کارندوں وغیرہ کے استعمال کے لیے چھاپا یا جاری کیا جائے، مزدوروں کے استعمال کے لیے عارضی نوٹ۔